Results 1 to 3 of 3

Thread: جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے


    جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے
    کوئی کٹھن ہے تو وہ راستہ ہے میرے لئے

    خیال بھی نہیں آتا کہ نیند کیا شے ہے
    یہ رتجگوں کا عجب سلسلہ ہے میرے لئے

    عجب حصار میں ہوں ماورائی آنکھوں کے
    قدم قدم پہ کوئی دائرہ ہے میرے لئے

    چراغ گل ، شبِ تاریک ، وحشتِ گریہ
    جتن سہی پہ مرا سانحہ ہے میرے لئے

    سنا ہے کل پہ کسی اور کا ہے نام رقم
    تو گویا آج کا ہر مسئلہ ہے میرے لئے

    کوئی گلی کوئی موسم کوئی مہینہ ہو
    تلاشِ ذات ہی اک مشغلہ ہے میرے لئے

    میں لڑ رہی ہوں اکیلی کئی محاذوں پر
    یہ خود سے جنگ تو اک مرحلہ ہے میرے لئے
    ٭٭٭


    2gvsho3 - جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6413 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے

    awesome Share karne ka bht shukriya ..


    30abdx0 - جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    awesome Share karne ka bht shukriya ..
    رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - جہاں میں درد کا ہر رابطہ ہے میرے لئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •