Results 1 to 3 of 3

Thread: پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام

    پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام
    دیکھ تُو آ کر ، گزاری کس طرح اک اور شام

    کاغذی امید کی کشتی، حقیقت کا سفر
    آگ میں چلنا پڑا اک خواب میں کر کے قیام

    ضبط کا آنچل کبھی وابستگی کا پیراہن
    یاس میں لپٹا رہا جسمِ تمنا بس مدام

    منزلِ نادیدہ کی جانب رواں تھے نیند میں
    اور غم کی سرزمیں کے خون آلودہ تھے گام

    رات بھر رویا کروں یادوں کے بستر میں پڑے
    کروٹیں لے کر شبِ تیرہ کہاں ہو گی تمام
    ٭٭٭


    2gvsho3 - پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام

    wah wah zabadast sharing hai subhanallah


    30abdx0 - پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wah wah zabadast sharing hai subhanallah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - پھر ہوائے نم میں خالی ہو گئے آنکھوں کے جام

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •