Results 1 to 3 of 3

Thread: جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے


    جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے
    یہ کیا ترسیل تم میں ہو گیا ہے

    کھلا جو خواب میں کل شب گلستاں
    وہی تبدیل تم میں ہو گیا ہے

    سر آئینہ ہوتا تھا مرا عکس
    کہیں تبدیل تم میں ہو گیا ہے

    تسلسل سے سفر میرے لہو کا
    ہزاروں میل تم میں ہو گیا ہے

    ذرا اپنے بدن کو چھو کے دیکھو
    کوئی تحلیل تم میں ہو گیا ہے
    ٭٭٭




    2gvsho3 - جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے

    buhat khub ...
    khush rahain


    30abdx0 - جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    buhat khub ...
    khush rahain
    رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - جہاں تمثیل تم میں ہو گیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •