Results 1 to 3 of 3

Thread: دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں


    دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں
    تم حقیقت ہو مگر خواب بنا کر رکھوں

    میں تو بس خاک ہوں اک روز بکھر جاؤں گی
    چند لمحے سہی خود کو تو سجا کر رکھوں

    تم رگ و پے سے لپٹ جاؤ چنبیلی کی طرح
    اور میں یاد کو خوشبو میں بسا کر رکھوں

    میں نے چاہا ہے تمہیں ایک صحیفے کی طرح
    دل و جاں آیہ ئ مژگاں سے لگا کر رکھوں

    تم جو کہہ دو کہ شبِ تار میں آنا ہے تمہیں
    میں ہواؤں کو چراغوں میں رچا کر رکھوں

    تم جو آتے ہو تو جی لیتی ہوں ورنہ اکثر
    اپنی آہوں کو بھی سینے میں دبا کر رکھوں

    زندگی بھر میں تعاقب کروں سائے کی طرح
    پاؤں رکھوں تو قدم تم سے ملا کر رکھوں
    ٭٭٭





    2gvsho3 - دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں

    buhat khub ...
    khush rahain


    30abdx0 - دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    buhat khub ...
    khush rahain
    رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - دور دنیا سے کہیں ۔۔ دل میں چھپا کر رکھوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •