Results 1 to 3 of 3

Thread: جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے

    جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے
    وہ جا بجا میری تصویر کیوں سجانے لگے

    فریفتہ ہوں میں اس پر تو وہ بھی مجھ پر ہے
    کہ اپنے خواب میں اکثر مجھے بلانے لگے

    یہ دل عجیب ہے غم کی اٹھا کے دیواریں
    ترے خیال کے آتے ہی ان کو ڈھانے لگے

    تُو اپنی عمر کی محرومیاں مجھے دے دے
    میں چاہتی ہوں تری روح مسکرانے لگے

    یہ کیسا ہجر ہے جس پر گمان وصل کا ہے
    تُو مرے پاس رہے جب بھی اٹھ کے جانے لگے

    خدا کرے کہ کہیں تجھ کو تیری فطرت سا
    کوئی ملے کبھی پھر میری یاد آنے لگے

    ہوا ہے طے وہ سفر ایک جست میں مجھ سے
    کہ جس پہ پاؤں بھی دھرتے تجھے زمانے لگے
    ٭٭٭

    2gvsho3 - جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے

    buhat khub ..zabrdast.
    khush rahain


    30abdx0 - جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    buhat khub ..zabrdast.
    khush rahain
    رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - جنھیں نگاہ اٹھانے میں بھی زمانے لگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •