Results 1 to 3 of 3

Thread: منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا


    منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا
    چنگاریوں کے کھیل میں جلنا بھی شرط تھا

    یہ اذن تھا کہ خواب ہوں رنگین خون سے
    اور جاگنے پہ رنگ بدلنا بھی شرط تھا

    مجروح ہو کے درد چھپانا تھا لازمی
    اور زخم آشنائی کا پھلنا بھی شرط تھا

    گرنا تھا ہو قدم پہ مگر حوصلے کے ساتھ
    اور گر کے بار بار سنبھلنا بھی شرط تھا

    اُس حسن سرد مہر کے قانون تھے عجیب
    اپنا جگر چبا کے نگلنا بھی شرط تھا

    اپنے خلاف فیصلہ لکھنا تھا خود مجھے
    پھر اُس بریدہ ہاتھ کو ملنا بھی شرط تھا
    ٭٭٭


    2gvsho3 - منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7523 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا

    buhat khub ..zabrdast.
    khush rahain


    30abdx0 - منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    buhat khub ..zabrdast.
    khush rahain
    رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - منزل کی جستجو میں تو چلنا بھی شرط تھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •