ان شوخ حسینوں کی ادا... اور ہی کچھ ہے
ایسوں کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے
یہ دل ہے مگر دل میں بسا اور ہی کچھ ہے
دل آئینہ ہے ... جلوہ نما اور ہی کچھ ہے
ہم آپ کی محفل میں نہ آنے کو نہ آتے
کچھ اور ہی سمجھے تھے ، ہوا اور ہی کچھ ہے
آزادؔ ہوں اور گیسوئے پیچاں میں گرفتار
کہہ دو مجھے .. کیا تم نے سنا اور ہی کچھ ہے
wahh khub integhaab !!!
khush rahain![]()
mera siggy koun uraa le gaya....
buhat khub intikhab hai mashallah keep it up
Wah
Bohat umdah
tfs