Results 1 to 5 of 5

Thread: میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

    میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا
    تخریب کا داعی ہر گل ہے،....... تعمیر کا امکاں کیا ہوگا

    فیضان ِ صبا سے خندہ بہ لب،... اک خارِ مغیلاں کیا ہوگا
    آغوشِ خزاں کا پروردہ ،........مانوسِ بہاراں کیا ہوگا

    حالات سے ڈرنے والوں کو حالات کا عرفاں کیا ہوگا
    ساحل پر بیٹھے رہنے سے،....... اندازۂ طوفاں کیا ہوگا

    اسلام نے آ کر بتلایا،........... انساں کو مقامِ انسانی
    ائے اہلِ جہاں اس سے بڑھ کر تہذیب پہ احساں کیا ہوگا

    بے کل ہے صبا ، مغموم ہے گل ، فریاد بہ لب ہے ہر بلبل
    آغازِ بہاراں جب یہ ہے ،........انجامِ بہاراں کیا ہوگا

    تمئیزِ خیرو شر نہ رہی،..... ادراکِ حق و باطل نہ رہا
    ائے اہلِ جہاں!.... اسے بڑھ کر پھر فتنۂ دوراں کیا ہوگا

    آرام سے سونے والوں کو... توفیقِ فغاں ہو کیا حاصل
    جو بسترِ راحت پر لیٹے، ........... وہ صبح کونالاں کیا ہوگا

    آزاد طبیعت ہو جس کی کیوں شاد اسیری میں وہ رہے
    طائر ہے چمن کا پروردہ،... مجلس میں غزل خواں کیا ہوگا

    ممکن نہیں تبدیلی آئے اشیائے جہاں کی فطرتؔ میں
    پتھر ہے بہر صورت پتھر،یہ لعل بدخشاں کیا ہوگا

    2gvsho3 - میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6413 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

    wahh zabrdast integhaab !!!
    khush rahain


    30abdx0 - میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahh zabrdast integhaab !!!
    khush rahain
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6575 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  8. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - میں سوچ رہا ہوں،... گلشن کی تزئین کا ساماں کیا ہوگا

  10. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •