Results 1 to 3 of 3

Thread: بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا

    بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا
    جب انقلاب کے لہجے.... میں بے زباں بولا


    تکو گے یونہی.... ہواؤں کا منہ بھلا کب تک
    یہ ناخداؤں سے........ اک روز بادباں بولا



    ابھی سے ہوش اڑے.. مصلحت پرستوں کے
    ابھی میں بزم میں آیا ....... ابھی کہاں بولا؟



    چمن میں سب کی زباں پر تھی۔ ۔ میری مظلومی
    مرے خلاف جو بولا............ تو باغباں بولا



    یہی بہت ہے کہ........ زندہ تو ہو میاں صاحب
    زمانہ سن کے........ مرے غم کی داستاں بولا



    تلے ہیں قتل پہ .......پھولوں میں تولنے والے
    اک ایسا بول میں..... جھوٹوں کے درمیاں بولا



    حصارِ جبر میں.......... زندہ بدن جلائے گئے
    کسی نے دم نہیں مارا......... مگر دھواں بولا



    اثر ہوا تو یہ.................. تقریر کا کمال نہیں
    مرا خلوص مخاطب تھا........... میں کہاں بولا



    کہا نہ تھا کہ نوازیں گے......... ہم حفیظؔ تجھے
    اڑا کے وہ مرے .........دامن کی دھجیاں بولا

    2gvsho3 - بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7536 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا

    wahh zabrdast integhaab !!!
    khush rahain


    30abdx0 - بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,500
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahh zabrdast integhaab !!!
    khush rahain
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - بڑے ادب سے........ غرورِ ستمگراں بولا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •