Results 1 to 3 of 3

Thread: ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,778
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں

    ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں
    تہمتیں،... بدنامیاں، ... رسوائیاں

    زندگی ......... شاید اسی کا نام ہے
    دوریاں،... مجبوریاں،... تنہائیاں

    کیا زمانے میں یوں ہی کٹتی ہے رات؟
    کروٹیں،.. بے تابیاں،.. انگڑائیاں

    کیا یہی ہوتی ہے ....... شامِ انتظار
    آہٹیں،.. گھبراہٹیں،.. پرچھائیاں

    میرے دل کی دھڑکنوں میں رہ گئیں
    چوڑیاں،... موسیقیاں،.. شہنائیاں

    دیدہ و دانستہ ....... ان کے سامنے
    لغزشیں،...ناکامیاں،... پسپائیاں

    رہ گئیں .. اک طفلِ مکتب کے حضور
    حکمتیں،.... آگاہیاں،... دانائیاں

    زخم دل کے ، پھر ہرے کرنے لگیں
    بدلیاں،.. برکھا رتیں،... پروائیاں

    کیفؔ،...... پیدا کر سمندر کی طرح
    وسعتیں،... خاموشیاں،... گہرائیاں

    2gvsho3 - ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7673 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں

    wahh zabrdast integhaab !!!
    khush rahain


    30abdx0 - ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,778
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahh zabrdast integhaab !!!
    khush rahain
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین

    2gvsho3 - ہائے ...... ! لوگوں کی کرم فرمائیاں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •