آپ کا بھرم سارا.... خاک میں ملادیں گے
ہم تو آئینہ گر ہیں،..... آئینہ دِکھا دیں گے
آپ خالی ہاتھوں میں.... دیجئے تو شمشیریں
دو دِنوں میں برسوں کا قرض ہم چکا دیں گے
امن سے... محبت سے... رہنے دیجئے ہم کو
ورنہ آپ کی جنت....... کربلا بنادیں گے
آندھیو !..... ذرا ٹھرو ہم سے مت الجھ جانا
ہم جو اُٹھ کھڑے ہونگے دھجیاں اڑادیں گے
Ala
,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
..!!!جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے
پسند اور رائے کا شکریہ
Wah
Bohat umdah
tfs