Results 1 to 4 of 4

Thread: میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

    m5.jpg


    میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا
    رات اک اُمی لقب کا فیض بے اندازہ تھا

    صف بہ صف استادہ تھے سارے فضائل سب علوم
    مجھ پہ شہرِ علم کا وا ایک اک دروازہ تھا

    بخششیں ہوتی گئیں ہوتی گئیں ہوتی گئیں
    میرے دامن کا اُنہیں پہلے ہی سے اندازہ تھا

    آپ دل میں آئے جنت کے دریچے کھل گئے
    آپ سے پہلے یہ گھر زندانِ بے دروازہ تھا

    میرے دل پر آپ نے جب دستِ رحمت رکھ دیا
    میرے حق میں حرفِ شیریں وقت کا دروازہ تھا

    آپ کی مدحت سے پہلے ننگ تھا ذوقِ سخن
    فکر آوارہ تھی ، برہم ذہن کا شیرازہ تھا

    تھا تصور میں شبِ غم گنبدِ خضرا ایاز !
    دل کا ایک اک زخمِ نادیدہ گلابِ تازہ تھا
    ٭٭٭

    2gvsho3 - میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7523 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

    wahh khub integhaab jazak Allah khair !!!
    khush rahain


    30abdx0 - میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

  5. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7685 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: میرے ہاتھوں میں بیاضِ نعت کا شیرازہ تھا

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •