Results 1 to 4 of 4

Thread: اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    m23.jpg



    اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور
    مدحت کے لئے چاہئے اندازِ بیاں اور

    مدحت کا تقاضا ہے کہ اللہ سے مانگو
    دل اور ، نظر اور ، دہن اور ، زباں اور

    کیا مدح کرے آدمی ممدوحِ خدا کی
    بندے کا بیاں اور ہے اللہ کا بیاں اور

    بالا ہے بہت نرخِ غمِ عشقِ محمد
    لعل و گہر اے دیدۂ خوننابہ فشاں اور

    سانسوں میں نہیں آئی ابھی بوئے مدینہ
    کچھ دور ابھی قافلۂ عمرِ رواں اور

    کعبے میں جھکا سر تو مدینے میں جھکا دل
    اللہ کا گھر اور محمد کا مکاں اور

    ہوتا ہے ایاز آئینۂ ذہن ، مجلّا
    مدحت سے نکھرتا ہے مِرا حسنِ بیاں اور
    ٭٭٭


    2gvsho3 - اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    bht khoob Jazak Allah khair


    30abdx0 - اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    Quote Originally Posted by maya View Post
    bht khoob Jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •