Results 1 to 4 of 4

Thread: ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

    m22.jpg



    ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا
    ابھی سے حال دگرگوں ہے چشمِ بینا کا

    مِری نظر میں ہے تنویرِ منزلِ مقصود
    چراغِ راہِ یقیں ہے خیال آقا کا

    رہِ حجاز کے ذروں میں جذب ہو جاؤں
    علاج ہے یہ مِرے دردِ بے مداوا کا

    نبی کے ہجر میں رونا بھی عینِ راحت ہے
    " مِری نگاہ میں ہے جمع و خرچ دریا کا "

    دعا قبول ہوئی آپ کے وسیلے سے
    شعور آپ نے بخشا ہمیں تمنا کا

    کہاں اسیرِ ہوا اور کہاں ثنائے رسول
    حباب خاک احاطہ کرے گا دریا کا

    خیالِ شافعِ محشر محیطِ جاں ہے ایاز
    نہیں ہے تشنۂ تعبیر خواب فردا کا
    ٭٭٭


    2gvsho3 - ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

    bht khoob Jazak Allah khair


    30abdx0 - ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

    Quote Originally Posted by maya View Post
    bht khoob Jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: ابھی تو خواب ہی دیکھا ہے شہرِ طیبہ کا

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •