Results 1 to 4 of 4

Thread: دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

    m28.jpg



    دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک
    یہ مکاں بیٹھ نہ جائے کہیں گھر ہونے تک

    مجھ کو آئینہ بنایا ہے مِرے آقا نے
    سنگ تھا میں ، نگہِ آئینہ گر ہونے تک

    آپ سب جانتے ہیں ، آپ سےپنہاں کیا ہے
    کیسے گزری ہے شبِ ہجر ، سحر ہونے تک

    مجھ کو آ جائے گا مدحت کا سلیقہ آخر
    وہ چھپا لیں گے مِرے عیب ہنر ہونے تک

    دیکھیں کب موج میں آتا ہے وہ دریائے کرم
    " دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک "

    اب تو ہر سمت وہی وہ ہیں نگاہوں کے حضور
    دل میں پنہاں تھے وہ مسجودِ نظر ہونے تک

    کہیں محرومِ زیارت ہی نہ رہ جاؤں ایاز
    مر نہ جاؤں کہیں آقا کو خبر ہونے تک
    ٭٭٭

    2gvsho3 - دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

    wahhh bht khoob Jazak Allah khair


    30abdx0 - دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhh bht khoob Jazak Allah khair
    ماشاءاللہ
    پسند اور خوب صورت رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •