Results 1 to 3 of 3

Thread: جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Islam جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    m41.jpg


    جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں
    جبینِ مہ و مہر خم دیکھتے ہیں

    محمد کی مدحت متاعِ سخن ہے
    ہم انوارِ لوح و قلم دیکھتے ہیں

    سلامت دمِ آرزوئے محمد
    کہ آباد دل کا حرم دیکھتے ہیں

    ہم اہلِ نظر ہر نفس لوحِ دل پر
    وہ اسمِ گرامی رقم دیکھتے ہیں

    ضیا بار ہے دل میں عشقِ محمد
    فروزاں چراغِ حرم دیکھتے ہیں

    درِ مصطفےٰ سے سرِ لامکاں تک
    دو عالم کے جلوے بہم دیکھتے ہیں

    تصور میں ہیں یوں تو جلوے ہی جلوے
    مگر وہ تجلی جو ہم دیکھتے ہیں

    کبھی دیکھتے ہیں ایاز اُن کی جانب
    کبھی دامنِ چشمِ نم دیکھتے ہیں
    ٭٭٭


    2gvsho3 - جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7685 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    Ma Sha Allah ,
    Very Nice
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,474
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Ma Sha Allah ,
    Very Nice
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - جہاں اُن کے نقشِ قدم دیکھتے ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •