Results 1 to 3 of 3

Thread: توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,618
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Islam توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز

    m1.jpg



    نعت

    توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز
    پہنچی سر افلاک مرے فکر کی پرواز
    ہر صاحب عرفاں ہے ثنا خوانِ پیمبرؐ
    وہ قدسی لاہور ہو یا سعدی شیراز
    جو مدح پیمبرؐ کی نہ لذت سے ہو آگاہ
    ہے اُس کی صدائے قلم اک نغمہ بے ساز
    کس شوق سے پہنچی ہے سر شہر محمدؐ
    جذبوں کے بم و زیر میں ڈھل کر مری آواز
    شاہانِ جہاں جس سے ہوئے لرزہ بر اندام
    اُس در کی حضوری نے کیا مجھ کو سرافراز
    کیا مجھ کو ڈرائیں گے زمانے کے حوادث
    سلطانؐ مدینہ ہیں مرے مونس و دمساز
    کرتا ہوں میں اُس محسنؐ کونین کی توصیف
    خالد ! ہے مجھے اپنے مقدر پہ بہت ناز

    2gvsho3 - توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7756 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز

    Ma Sha Allah
    NIce
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,618
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Ma Sha Allah
    NIce
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ جی
    آمد ، پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - توصیفِ شہنشاہؐ دو عالم کا ہے اعجاز

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •