کہیں جائے اسے میری دعائیں یاد کرتی ہیں اسے کہنا اسے میری وفائیں یاد کرتی ہیں اسے کہنا خزائیں آگئی ہیں اب تو لو ٹ آئے اسے کہنا دسمبر کی ہوائیں یاد کرتی ہیں
maya
Originally Posted by naz کہیں جائے اسے میری دعائیں یاد کرتی ہیں اسے کہنا اسے میری وفائیں یاد کرتی ہیں اسے کہنا خزائیں آگئی ہیں اب تو لو ٹ آئے اسے کہنا دسمبر کی ہوائیں یاد کرتی ہیں بہت عمدہ زبردست بکھری یادیں تازہ کردیں
wahhh la,jawab sharing...
mera siggy koun uraa le gaya....
Forum Rules