Results 1 to 3 of 3

Thread: پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے ہی دی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے ہی دی

    a44.jpg

    پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے ہی دی
    کائنات حسن کو یوں دلکشی تو نے ہی دی
    اک فلک کو ماہ و انجم، اک زمیں کو پھول پھل
    دونوں عالم کو ہر اک شئے دیدنی تو نے ہی دی
    وسعت صحرا کو نخلستان کی ٹھنڈی ہوا
    موج بحر بے کراں کو بے کلی تو نے ہی دی
    طائر دلکش ادا کو حسن بھی دلکش دیا
    عندلیب خوش نوا کو راگنی تو نے ہی دی
    دن کو روشن کر دیا خورشید نور خاص سے
    شب گزیدہ دہر کو یہ چاندنی تو نے ہی دی
    علم کی دولت عطا کی، عقل بھی تیری عطا
    ہاں بشر کو نیک و بد کی آگہی تو نے ہی دی
    تیری حکمت کا بیاں ممکن نہیں الفاظ میں
    ایک لفظ کن سے ہم کو زندگی تو نے ہی دی
    بندۂ کمتر تری توصیف کرنا کس طرح
    نصرؔ کو توفیق یا رب! مدح کی تو نے ہی دی


    2gvsho3 - پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے  ہی دی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے ہی دی

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے ہی دی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah
    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - پھول کو خوشبو قمر کی روشنی تو نے  ہی دی

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •