Results 1 to 5 of 5

Thread: *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Islam *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*



    *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*
    ایک شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا۔ گدھا لے لو۔ گدھا لے لو۔
    گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا

    وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا
    بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو؟
    اس نے کہا عالی جاہ! پچاس ہزار کا۔
    بادشاہ حیران ہوتے ہوئے، اتنا مہنگا گدھا؟ ایسی کیا خاصیت ہے اس میں؟
    وہ کہنے لگا *حضور جو اس پر بیٹھتا ہے اسے مکہ مدینہ دکھائی دینے لگتا ہے*۔
    بادشاہ کو یقین نہ آیا اور کہنے لگا اگر تمہاری بات سچ ہوئی تو ہم ایک لاکھ کا خرید لیں گے لیکن اگر جھوٹ ہوئی تو تمہارا سر قلم کر دیا جائے گا
    ساتھ ہی وزیر کو کہا کے اس پر بیٹھو اور بتاؤ کیا دکھتا ہے؟
    وزیر بیٹھنے لگا تو گدھے والے نے کہا، *جناب مکہ مدینہ کسی گنہگار انسان کو دکھائی نہیں دیتا*۔
    وزیر: ہم گنہگار نہیں، ہٹو سامنے سے۔ اور بیٹھ گیا لیکن کچھ دکھائی نہ دیا۔
    اب سوچنے لگا کے اگر سچ کہہ دیا تو بہت بدنامی ہوگی،
    اچانک چلایا *سبحان اللہ، ما شاء اللہ، الحمدللہ کیا نظارہ ہے مکہ، مدینہ کا*۔
    ۔بادشاہ نے تجسس میں کہا ہٹو جلدی ہمیں بھی دیکھنے دو اور خود گدھے پر بیٹھ گیا، دکھائی تو اسے بھی کچھ نہ دیا لیکن سلطانی جمہور کی شان کو مدنظر رکھتے ہوئے آنکھوں میں آنسو لے آیا اور کہنے لگا
    واہ میرے مولا واہ، واہ سبحان تیری قدرت، کیا کراماتی گدھا ہے
    کیا مقدس جانور ہے، میرا وزیر مجھ جتنا نیک نہیں تھا اسے صرف مکہ مدینہ دکھائی دیا مجھے تو ساتھ ساتھ جنت بھی دکھائی دے رہی ہے۔
    اس کے اترتے ہی عوام ٹوٹ پڑی کوئی گدھے کو چھونے کی کوشش کرنے لگا، کوئی چومنے کی، کوئی اس کے بال کاٹ کر تبرک کے طور پر رکهنے لگا وغیرہ وغیرہ
    *یہی حال کچھ ہمارے سماج میں بس رہے کچھ جعلسازوں اور مکاروں کا ہے جنهوں نے دینی اصطلاحات اور دین کے نام پر فریب دینے کا بیڑا اٹھا رکها ہے اور سادہ لوح عوام بھی اندھے کانے بن کر پیچھے چل پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
    (منقول)





  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    informative
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    informative
    Jazak Allah
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,241
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    324
    Rep Power
    24

    Default Re: *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*

    Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)

  8. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: *بغیر دلیل کے پیروی کرنا، ایک دلچسپ مضمون*

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •