Results 1 to 3 of 3

Thread: میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

    a142.jpg

    میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے
    میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے ۔


    عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی جس کی پہچان ہے ۔
    جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے میں ہے ۔


    پھر مجھے موت کا کوئی خطرہ نہ ہو موت کیا زندگی کی بھی پروا نہ ہو۔
    کاش سرکار اک بار مجھ سے کہیں اب تیرا مرنا جینا مدینے میں ہے ۔


    سرور ِ دو جہاں سے دعا ہے مری، ہاں بد چشم تر التجا ہے مری
    ان کی فہرست مین میرا بھی نام ہو ، جن کا روز آنا جانا مدینے میں ہے


    جب نظر سوئے طیبہ روانہ ہوئی ساتھ دل بھی گیا ساتھ جاں بھی گئی
    میں منیر اب رہوں گا یہاں کس لئے میرا سارا اثاثہ مدینے ہے ۔



    2gvsho3 - میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah
    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا کا روضہ مدینے میں ہے

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •