Results 1 to 3 of 3

Thread: انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں

    a145.jpg


    انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں
    اک کیف کا عالم ہوتا ہے طیبہ کی مست ہواؤں میں

    اس نام محمد ﷺ کے صدقے بگڑی ہوئی قسمت بنتی ہے
    اس کو بھی پناہ مل جاتی ہے جو ڈوب گیا ہو گناہوں میں

    گیسوۓ محمد ﷺ کی خوشبو اللہ اللہ کیا خوشبو ہے!
    احساس معطر ہوتا ہے واللیل کی مہکی چھاؤں میں!

    وہ بانی دین مبین بھی ہے حم بھی ہے یسن بھی ہے
    مسکینوں میں مسکین بھی ہے سلطان زمانہ شاہوں میں

    سب جلوۓ ہیں اس صورت کے ، وہ صورت ہی وجہ اللہ ےہ
    اللہ نظر آ جاتا ہے وہ صورت جب نگاہوں میں!

    اللہ کی رحمت کے جلوے اس وقت میسر ہوتے ہیں
    سجدے میں ہوں جب آنکھیں پرنم اور نام محمد ﷺ آہوں میں

    اس ناطق قرآن کی مدحت انسان کے بس کی بات نہیں
    ممدوح خدا ہیں وہ واصف صد شکر کہ ہم ہیں گداؤں میں

    2gvsho3 - انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - انوار برستے رہتے ہیں اس پاک نگر کی راہوں میں

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •