Results 1 to 3 of 3

Thread: یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

    a154.jpg

    یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
    جب پڑے مشکل شہِ مشکل کَشا کا ساتھ ہو

    یا الہی بھول جاوؔں نزع کی تکلیف کو
    شاویؔ دیدارِ حُسنِ مصطفیٰ کا ساتھ ہو

    یا الہی گورِ تیرہ کی جب آئے سخت رات
    ان کے پیارے منہ کی صبح جا نفرا کا ساتھ ہو

    یا الہی جب پڑے محشر میں شوِر دارو گیر
    امن دینے والے پیارے پیشوا کا ساتھ ہو

    یا الہی جب زبانیں باہر آئیں پیاس سے
    صاحبِ کوثر شہِ وعطا کا ساتھ ہو

    یا الہی گریؔ محشر سے جب بھڑکیں بدن
    دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو

    یا الہی جب رضا خوابِ گراں سے سر اٹھائے
    دولتِ بیدار عشقِ مصطفیٰ کا ساتھ ہو
    2gvsho3 - یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6575 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •