Results 1 to 3 of 3

Thread: کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی

    a161.jpg

    کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی
    فردِ عصیاں مری مجھ سے لےکر، کالی کملی میں اپنی چھپالی

    وہ عطا پر عطا کرنےوالے اور ہم بھی نہیں ٹلنے والے
    جیسی ڈیوڑھی ہے ویسے بھکاری، جیسا داتا ہے ویسےسوالی

    میں گدا ہوں مگر کس کےدر کا؟ وہ جو سلطانِ کون و مکاں ہیں
    یہ غلامی بڑی مستند ہی، میرے سر پر ہے تاجِ بلالی

    میری عمرِ رواں بس ٹھہر جا، اب سفر کی ضرورت نہیں ہے
    ان کےقدموں میں میری جبیں ہے اور ہاتھوں میں روضے کی جالی

    اِس کو کہتےہیں بندہ نوازی ، نام اِس کا ہے رحمت مزاجی
    دوستوں پر بھی چشمِ کرم ہے، دشمنوں سےبھی شیریں مقالی

    میں مدینے سےکیا آگیا ہوں ، زندگی جیسےبجھ سی گئی ہے
    گھر کےاندر فضا سونی سونی، گھر کےباہر سماں خالی خالی

    کوئی بادِ مخالف سے کہدے، اب مری روشنی مجھ سے چھینے
    میں نے آنکھوں کی شمعیں بجھا کر، دل میں طیبہ کی شمع جلالی

    میں فقط نام لیوا ہوں ان کا، ان کی توصیف میں کیا کروں گا
    میں نہ اقبؔال خسرؔو، نہ سعدؔی ، میں نہ قدسؔی نہ جامؔی ، نہ حاؔلی
    2gvsho3 - کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6575 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - کیا خبر کیا سزا مجھ کو ملتی ، میرے آقا نےعزت بچالی

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •