Results 1 to 5 of 5

Thread: حقیقت میں وہی ذکرِ خدا ہے

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214782

    Islam حقیقت میں وہی ذکرِ خدا ہے


    حقیقت میں وہی ذکرِ خدا ہے
    کہ جس کے ساتھ یادِ مصطفےٰ ہے
    مدینے جا نہیں سکتا تو کیا غم
    مرے دل میں مدینہ بس رہا ہے
    نظر جس پہ شہِ کونین کی ہو
    دیا وہ کب کسی سے بجھ سکا ہے
    نگاہوں میں ستارے جھلملائے
    نبیؐ کا تذکرہ جب چھڑ گیا ہے
    مٹائے گا اسے کیسے زمانہ
    نبی کے نام پر جو مر مٹا ہے
    وہ رستے سجدہ گاہِ دل بنے ہیں
    نبی کا نقش پا جن پر پڑا ہے
    کبھی اپنی محبت کم نہ کرنا
    یہ میری آسؔ ، میرا مدعا ہے


    2gvsho3 - حقیقت میں وہی ذکرِ خدا ہے

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •