Results 1 to 5 of 5

Thread: جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں


    جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں
    ایسا تو کائنات میں پھول کہیں کھلا نہیں
    کن الجھنوں میں پڑ گیا واعظ خدا کا نام لے
    ان کی گلی کا راستہ کعبہ سے تو جدا نہیں
    دامن ہی جس کا تنگ ہو اس کا گلہ فضول ہے
    ورنہ درِ رسول سے کس کو سوا ملا نہیں
    سینے میں ان کی یاد ہو آنکھوں میں ان کی روشنی
    اِس آرزو کے بعد تو کوئی بھی التجا نہیں
    بھیجے خدا نے ان گنت بزم جہاں میں انبیاء
    لیکن مرے حضورؐ سا کوئی بھی دوسرا نہیں
    اپنے کرم کی بھیک سے مجھ کو بھی سرفراز کر
    تیرے سوا کوئی میرا دکھ درد آشنا نہیں
    یوں تو کھلے تھے آس ؔکے سینے میں پھول سینکڑوں
    آنکھوں میں آپ کے سوا کوئی مگر جچا نہیں



    2gvsho3 - جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing


    30abdx0 - جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

  6. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  8. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - جس کو حضور آپ کا فیض نظر ملا نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •