Results 1 to 3 of 3

Thread: نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Islam نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے


    نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے
    گلوں میں کلیوں میں رنگ و نگہت ہے چاند تاروں میں روشنی ہے
    جو آپ آتے نہ اس جہاں میں وجودِ کونین بھی نہ ہوتا
    بس آپ کے دم قدم سے آقا جہاں کی محفل سجی ہوئی ہے
    ہو اہے ظلمت کا چاک سینہ گرے ہیں جھوٹے خدا زمیں پر
    کرن نبوت کی پھوٹتے ہی جہاں کی قسمت بدل گئی ہے
    کمالِ اہلِ ہنر سے اعلیٰ خیال اہلِ نظر سے بالا
    مثال جس کی کہیں نہیں وہ جمال حسنِ محمدی ہے
    بشیر بھی ہیں نذیر بھی ہیں سراج بھی ہیں منیر بھی ہیں
    رئوف بھی ہیں رحیم بھی ہیںانہی کی دوجگ میں سروری ہے
    کہیں پہ یٰسین کہیں پہ طہٰ کلام حق ہے ترا قصیدہ
    تری ہر اک بات حکم ربی خدا کا تو لاڈلا نبی ہے
    خدا سے جو مانگنا ہے مانگو ہے آسؔ ہر سو عطا کی بارش
    خدا نہ ٹالے گا بات کوئی کہ آج میلاد کی گھڑی ہے



    2gvsho3 - نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا
    2gvsho3 - نبی کی چشمِ کرم کے صدقے فضائے عالم میں دلکشی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •