Results 1 to 3 of 3

Thread: ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,702
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے

    ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے
    آنکھوں میں رکھ کر سو جاؤ خواب کا کیا ہے

    پاؤں تلے ہے روند کے گزرو کچل کے دیکھو
    پیچھے جاؤ آگے آؤ خواب کا کیا ہے

    شیلف پہ الٹا کر کے رکھ دو اور بسرا دو
    گل دانوں میں پھول سجاؤ خواب کا کیا ہے

    خواب کا کیا ہے رات کے نقش و نگار بناؤ
    رات کے نقش و نگار بناؤ خواب کا کیا ہے

    نیند ملی ہے گڑ سے میٹھی شہد سے شیریں
    گاؤ ناچو ناچو گاؤ خواب کا کیا ہے

    لا یعنی ہے سب لا یعنی یعنی یعنی
    اور کہانی لکھ کر لاؤ خواب کا کیا ہے

    ایک کباڑی گلیوں آواز لگائے
    راکھ خریدو آگ کے بھاؤ خواب کا کیا ہے
    2gvsho3 - ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7797 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,702
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - ایک بجھاؤ ایک جلاؤ خواب کا کیا ہے

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •