Results 1 to 3 of 3

Thread: محبت میں شکایت کر رہا ہوں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,732
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default محبت میں شکایت کر رہا ہوں

    محبت میں شکایت کر رہا ہوں
    شکایت میں محبت کر رہا ہوں

    سنا ہے عادتیں مرتی نہیں ہیں
    سو خود کو ایک عادت کر رہا ہوں

    وہ یوں بھی خوب صورت ہے مگر میں
    اسے اور خوب صورت کر رہا ہوں

    کسے معلوم کب آئے قیامت
    سو ہر دن اک قیامت کر رہا ہوں

    اداسی سے بھری آنکھیں ہیں اس کی
    میں صدیوں سے زیارت کر رہا ہوں

    ضرورت ہی نہیں میری کسی کو
    سو خود کو اپنی چاہت کر رہا ہوں
    2gvsho3 - محبت میں شکایت کر رہا ہوں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7812 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: محبت میں شکایت کر رہا ہوں

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,732
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: محبت میں شکایت کر رہا ہوں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - محبت میں شکایت کر رہا ہوں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •