Results 1 to 3 of 3

Thread: جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,216
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں


    جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں
    ہے وہی سرمایہ داری بندہ مومن کا دیں
    جانتا ہوں میں کہ مشرق کی اندھیری رات میں
    بے ید بیضا ہے پیران حرم کی آستیں
    عصر حاضر کے تقاضاؤں سے ہے لیکن یہ خوف
    ہو نہ جائے آشکارا شرع پیغمبر کہیں
    الحذر! آئین پیغمبر سے سو بار الحذر
    حافظ ناموس زن، مرد آزما، مرد آفریں
    موت کا پیغام ہر نوع غلامی کے لیے
    نے کوئی فغفور و خاقاں، نے فقیر رہ نشیں
    کرتا ہے دولت کو ہر آلودگی سے پاک صاف
    منعموں کو مال و دولت کا بناتا ہے امیں
    اس سے بڑھ کر اور کیا فکر و عمل کا انقلاب
    پادشاہوں کی نہیں، اللہ کی ہے یہ زمیں!
    چشم عالم سے رہے پوشیدہ یہ آئیں تو خوب
    یہ غنیمت ہے کہ خود مومن ہے محروم یقیں
    ہے یہی بہتر الہیات میں الجھا رہے
    یہ کتاب اللہ کی تاویلات میں الجھا رہے

    2gvsho3 - جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6582 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,216
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - جانتا ہوں میں یہ امت حامل قرآں نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •