Results 1 to 3 of 3

Thread: عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

    عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

    سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا۔

    وزیراعظم عمران خان کا عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج ایک عظیم دن ہے۔ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آئے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ سیکیورٹی مسائل نہ ہوتے تو ہزاروں پاکستانی معزز مہمان کا استقبال کرتے۔
    سعودی عرب ہمیشہ سے برادرانہ تعلقات رہے۔ سعودی قیادت اور عوام ہمارے دلوں میں رہتے ہیں۔ ہر ضرورت اور مشکل وقت میں سعودی عرب نے ہمارا ساتھ دیا۔ اب ہم سعودی عرب کیساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لیکر جا رہے ہیں۔ سعودی سرمایہ کاری دونوں ملکوں کے مفاد میں ہے جبکہ سعودی عرب کی امداد پر شکر گزار ہیں۔
    پاکستان ہمارا دوست اور بھائی ہے، یہاں آ کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔ پاکستان کیساتھ دوستی اور بھائی چارے کو مزید آگے بڑھائیں گے۔ عودی عرب پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرے گا۔
    ہمارے لیے پاکستان بہت اہم ملک ہے۔ یقین ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا۔ 20 ارب ڈالر کے معاہدے سرمایہ کاری کا پہلا مرحلہ ہیں، پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کرینگے۔
    2gvsho3 - عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah info
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - عمران خان کی قیادت میں پاکستان آگے بڑھے گا، سعودی ولی عہد

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •