Results 1 to 3 of 3

Thread: ٹیکنالوجی نیوز سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default ٹیکنالوجی نیوز سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچن


    ٹیکنالوجی نیوز
    سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچنگ کی تاریخ کا اعلان‎

    a.jpg

    فی زمانہ فولڈ ایبل اسمارٹ فونز کا چرچا ہے۔ رواں ماہ صرف سام سنگ ہی نہیں بلکہ ہواوے بھی اپنا فولڈ ایبل فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔

    ہواوے کمپنی فون کو چوبیس فروری کو متعارف کرائے گی۔ کمپنی کی جانب سے اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ کے ذریعے کیا گیا۔

    یہ ہواوے کا پہلا فائیو جی فون ہوگا۔ سام سنگ کمپنی اپنا فولڈایبل فون 20 فروری کو متعارف کرائے گی ۔ سامسنگ اور ہواوے کے فولڈ ایبل فونز کی قیمت کم از کم ڈیڑھ ہزار ڈالر تک ہونے کا امکان ہے۔

    2gvsho3 - ٹیکنالوجی نیوز سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچن

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: ٹیکنالوجی نیوز سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لا

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ٹیکنالوجی نیوز سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah info
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - ٹیکنالوجی نیوز سام سنگ کے بعد ہواوے کا بھی فولڈایبل فون کی لانچن

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •