Results 1 to 3 of 3

Thread: انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون

    انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون
    a.jpg
    انرجائزر کمپنی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر 18000 ایم اے ایچ کی بیٹری کا حامل اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ بشمول اس فون کے کمپنی کل 26 نئے فون متعارف کرائی گئی جس میں فولڈایبل فون بھی شامل ہوگا۔

    ۔18000 ایم اے ایچ بیٹری والا فون متوقع طور پر پاور میکس رینج کا حصہ ہوگا اور اس کا بیٹری ٹائم کم از کم 15 دن ہوگا۔ اس کے علاوہ کمپنی کے فلیگ شپ فون یو 260 ایس پوپ میں ہیلیو پی 70 پراسیسر، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دیئے جانے کا امکان ہے ۔ اس فون کی بیٹری 3200 ایم اے ایچ کی ہوگی اور اس میں فنگرپرنٹ سنسر بھی ہوگا۔
    اسمارٹ فونز کو 25 فروری سے بارسلونا میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر متعارف کرایا جائے گا۔

    2gvsho3 - انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah info
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - انرجائزر کا نیا طاقتور بیٹری والا اسمارٹ فون

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •