Results 1 to 3 of 3

Thread: ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Islam ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ


    ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ
    چپ کو بھی ہے چپ لگی خاموش رہ
    بولنا حدِ ادب میں جرم ہے
    خامشی سب سے بھلی خاموش رہ
    ان کے در کی مانگ رب سے چاکری
    تجھ کو جنت کی پڑ ی خاموش رہ
    ہے ذریعہ بہترین اظہار کا
    اک زبانِ خامشی خاموش رہ
    دل سے ان کو یاد کر کے دیکھ تو
    پاس ہیں وہ ہر گھڑی خاموش رہ
    بھیگی پلکیں کر نہ دیں رسوا تجھے
    ضبط کر دیوانگی خاموش رہ
    جیسے کی ہے میرے آقا نے بسر
    ویسے تو کر زندگی خاموش رہ
    جس نے بھی دیکھا ہے جلوہ آپ کا
    اس کو ہی چپ لگ گئی خاموش رہ
    نعت لکھواتی ہے کوئی اور ہی ذات
    ورنہ جرأت آسؔ کی خاموش رہ




    2gvsho3 - ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6464 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ

    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing


    30abdx0 - ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,305
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing
    Quote Originally Posted by maya View Post



    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - ہے یہ دربارِ نبی خاموش رہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •