Results 1 to 3 of 3

Thread: میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو


    میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو
    یہی نام میرا علاج ہے یہی نام لیتے رہا کرو
    مرے ہم سخن مرے ساتھیو مرے مونسومرے وارثو
    تمہیں مجھ سے اتنا ہی پیار ہے مرے ساتھ صلِ علیٰ پڑھو
    کوئی چھیڑو قصے حضور کے گریں بت زمیں پہ غرور کے
    کھلیں باب عقل و شعور کے دل مضطرب کو قرار ہو
    مری زندگی بھی ہو زندگی مری شاعری بھی ہو شاعری
    کھلے دل کے شہر میں چاندنی درِ مصطفےٰ پہ چلیں چلو
    مری چشمِ ناز کا نور وہ مری نبضِ جاں کا سرور وہ
    نہیں پل بھی مجھ سے ہیںدور و ہ مری دھڑکنوں کی صدا سنو
    وہ خدا کا عکسِ جمال ہیں وہی رشکِ او ج کمال ہیں
    وہ توآپ اپنی مثال ہیں کوئی تم نہ ان کی مثال دو
    جسیان کی ایک جھلک ملی وہ ہر ایک غم سے ہوا بری
    اسے آس اس طرح چپ لگی کہ نہ جیسے منہ میں زبان ہو



    2gvsho3 - میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو

    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing


    30abdx0 - میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Subhan Allah bohat umda intekhab keep sharing
    Quote Originally Posted by maya View Post




    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - میں مریضِ عشقِ رسول ہوں مجھے اور کوئی دوا نہ دو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •