Results 1 to 3 of 3

Thread: نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Islam نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے


    نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے
    پھر اسی نور کو محبوب بنایا رب نے
    ان کی ہر بات میں رکھ رکھ کے محبت کی مٹھاس
    پیکرِ خُلق کا دیدار کرایا رب نے
    انبیا جب تیرے دیدار کو بے تاب ہوئے
    پھر امامت کو سرِ عرش بلایا رب نے
    پیکر حسن میں سب خوبیاں اپنی بھر کر
    تجھ کو قرآن کی صورت میں بنایا رب نے
    تیری سیرت کی زمانے سے گواہی لینے
    دیکھنے والی نگاہوں کو دکھایا رب نے
    اپنی قدرت کو دو عالم پہ اجاگر کرنے
    ناز تخلیق کو پھر پاس بلایا رب نے
    اور بھی بیش بہا نعمتیں دی ہیں لیکن
    دے کے محبوب یہ احسان جتایا رب نے
    شکر اس ذات کا جتنا بھی کروں کم ہے آسؔ
    مجھ کو بھی نعت کا انداز سکھایا رب نے





    2gvsho3 - نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: نور سے اپنے ہی اک نور سجایا رب نے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •