Results 1 to 3 of 3

Thread: وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں


    وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    وہ الگ ہے ذات نماز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    یہ کہا زمیں سے حسیں کوئی مرے مصطفےٰ سے بھی بڑھ کے ہے
    تو کہا یہ عجز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    یہ کہا فلک سے کہ اور کوئی تیری رفعتوں سے ہے آشنا
    تو کہا یہ اس نے بھی راز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    یہ کہا زمیں سے کہ معتبر درِ مصطفےٰ سی کوئی جگہ
    تو کہا یہ اس نے بھی ناز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    یہ کہا فلک سے کہ رفعتیں کسی اور نبی کو بھی یوں ملیں
    تو کہا یہ صیغۂ راز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    یہ کہا زمیں سے صعوبتیں کسی اور کی آل کو یو ںملیں
    تو کہا یہ سوز و گداز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    یہ کہا فلک سے کہ کہکشاں کسی اور کی گردِ سفر بھی ہے
    تو کہا یہ آس کو ناز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں



    2gvsho3 - وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: وہ جدا ہے راز و نیاز سے کہ نہیں نہیں بخدا نہیں

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •