Results 1 to 3 of 3

Thread: صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,644
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Islam صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے


    صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے
    میری منسوب ہر اک گھڑی آپ ؐسے
    میرے آقا میرا تو یہ ایمان ہے
    دونوں عالم کی رونق ہوئی آپ ؐسے
    آپ میرے تصور کی معراج ہیں
    میرے کردار میں روشنی آپ ؐسے
    گر گیا تھا خود اپنی نظر سے بشر
    آج اس کو ملی برتری آپؐ سے
    آپؐ خالق کی بے مثل تخلیق ہیں
    کیسے لیتا کوئی برتری آپؐ سے
    کہکشاں ہی نہیں ان کی گردِ سفر
    چاند کو بھی ملی چاندنی آپؐ سے
    قبر میں آس عشق نبی ساتھ ہو
    اے خدا ا لتجا ہے یہی آپ ؐسے



    2gvsho3 - صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7607 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7769 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: صبح بھی آپؐ سے شام بھی آپ ؐسے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •