Results 1 to 3 of 3

Thread: ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا


    ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا
    کاش منظور مدینے کا سفر ہو جاتا
    لوگ مجھ کو بھی بڑے چاؤ سے ملنے آتے
    محترم سب کی نظر میں میرا گھر ہو جاتا
    میں بھی چل پڑتا دل و جاں کو نچھاور کرنے
    پورا مقصد مرے جینے کا اگر ہو جاتا
    لیلۃ القدر ہر اک رات مری ہو جاتی
    عید جیسا میرا ہر روز بسر ہو جاتا
    مسجد نبوی میں دل کھول کے لکھتا نعتیں
    میرا ہر شعر وہاں جاکے امر ہو جاتا
    میرا ظاہر بھی عقیدت سے منور ہوتا
    میرا باطن بھی محبت کا نگر ہو جاتا
    مہک اٹھتے مرے ہونٹوں پہ درودوں کے گلاب
    میرا دامانِ طلب اشکوں سے تر ہو جاتا
    زندگی میں نیا اک موڑ اجاگر ہوتا
    میری آنکھیں میرا دل آپ کا گھر ہو جاتا
    اتنا مشکل تو نہ تھا رب کو منالینا آس
    حوصلہ سامنا کرنے کا اگر ہو جاتا




    2gvsho3 - ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    6432 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: ان کی دہلیز کے قابل میرا سر ہو جاتا

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •