Results 1 to 2 of 2

Thread: سکرین کو ٹچ کئے بغیر آپریٹ ہونیوالا منفرد سمارٹ فون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic سکرین کو ٹچ کئے بغیر آپریٹ ہونیوالا منفرد سمارٹ فون

    سکرین کو ٹچ کئے بغیر آپریٹ ہونیوالا منفرد سمارٹ فون
    a.jpg
    جنوبی کورین کمپنی ایل جی نے اپنا پہلا ایسا سمارٹ فون متعارف کرادیا ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ وہ ٹچ سکرین کی ضرورت ختم کر دے گا۔

    بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر ایل جی نے اپنا نیا فلیگ شپ فون ایل جی جی 8 تھن کیو متعارف کرایا۔ کمپنی کے مطابق فون کا آئی آر سنسر خون میں موجود ہیموگلوبن کی معلومات اکھٹی کرتا ہے اور ہاتھ کے اندر موجود رگوں کی ایک منفرد تصویر بنا لیتا ہے اور جب صارف اپنا ہاتھ کیمرے کے اوپر سے گزارتا ہے تو سکرین کو چھوئے بغیر فون کو ان لاک کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔
    a.jpg


    2gvsho3 - سکرین کو ٹچ کئے بغیر آپریٹ ہونیوالا منفرد سمارٹ فون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: سکرین کو ٹچ کئے بغیر آپریٹ ہونیوالا منفرد سمارٹ فون

    ہینڈ آئی ڈی سے ایک اور فیچر ائیرموشن بھی بنتا ہے جس میں فون کا فرنٹ کیمرا ہاتھ کی حرکات کو ٹریک اور پڑھ کر فون ٹچ کئے بغیر استعمال کرنے میں مدد دیتا ہے۔ کمپنی کا خیال ہے کہ یہ فیچر کام کر گیا تو مستقبل میں ایسے فونز تیار ہوں گے جن کی سکرین کو چھوئے بغیر ہی کچھ دور سے صارف اپنی پسند کی ایپس استعمال کر سکے گا یا اپنے کام کر سکے گا۔
    2gvsho3 - سکرین کو ٹچ کئے بغیر آپریٹ ہونیوالا منفرد سمارٹ فون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •