Results 1 to 1 of 1

Thread: گوگل کا لکڑی سے تیار کردہ عمارتوں والے شہر کا آئیڈیا پیش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,618
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Mic گوگل کا لکڑی سے تیار کردہ عمارتوں والے شہر کا آئیڈیا پیش

    گوگل کا لکڑی سے تیار کردہ عمارتوں والے شہر کا آئیڈیا پیش
    a.jpg
    ٹورنٹو: (روزنامہ دنیا) گوگل کے مرکزی ادارے الفابیٹ نے ایک ایسے شہر کا تخیل پیش کردیا ہے جس میں لکڑیوں کی بنی ہوئی چیزیں ہی نہیں ہونگی بلکہ پوری عمارتیں لکڑی سے تعمیر کردہ ہونگی۔

    یہ چوبی عمارتیں کشادہ بھی ہونگی اور دوسرے انداز کی تعمیرات کیلئے بھی ایک نمونہ بنیں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایسی عمارتوں کی تیاری اور پھر ان عمارتوں پر مشتمل قصبے یا شہر کی تعمیر کے سلسلے میں الفابیٹ کا ایک معاہدہ 2017ء میں کینیڈا سے ہوا تھا۔
    یہ وائی فائی اور فائیو جی دونوں سے منسلک ہو گا اور اس سے مستقبل کی تعمیرات کا اچھا خاصا اندازہ لگایا جاسکے گا۔ جب یہ سب کچھ وجود میں آ جائیگا تو ان چوبی مکانات میں رہنے والے لوگوں سے ہر شخص رابطے میں رہ سکے گا تاہم اس منصوبے کے بارے میں یہ اعتراض شدت اختیار کرتا جا رہا ہے کہ ایسے مکانات میں رہنے والوں کی پرائیویسی کا کیا ہو گا۔
    Attached Images Attached Images
    • File Type: jpg a.jpg (99.8 KB, 1 views)
    2gvsho3 - گوگل کا لکڑی سے تیار کردہ عمارتوں والے شہر کا آئیڈیا پیش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •