Results 1 to 3 of 3

Thread: ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,529
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    candel ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں

    ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں
    a.jpg

    لاہور: (ویب ڈیسک) ہنڈائی نشاط موٹرز لمیٹڈ نے دونئی گاڑیاں سانتا فے اور گرینڈ اسٹاریکس متعارف کرادیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سانتا فے 5 سیٹر ایس یو وی گاڑی ہے جبکہ گرینڈ اسٹاریکس ایک چھوٹی وین ہے۔

    ہنڈائی کے چیف آپریٹنگ افسر ٹاٹسویا ساٹو نے لاہور کے امپوریم مال میں ہنڈائی کا اپنی نوعیت کا پہلا ڈیجیٹل ریٹیل اسٹور جہاں یہ گاڑیاں ڈسپلے پر کھڑی کی گئی ہیں کو متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ صارفین کو ماحول دوست تجربہ دینے کے سفر کا یہ پہلا قدم ہے، جہاں وہ ہنڈائی کی بہترین گاڑیوں کے بارے میں جان سکیں گے۔
    aa.png

    دونوں گاڑیاں ہنڈائی اور نشاط گروپ کی جانب سے مشترکہ طور پر بنائی گئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نظریہ ہے کہ ہم سب سے زیادہ قابل قدر آٹوموبائل برانڈ بن کر سامنے آئیں اور پاکستان میں ہنڈائی کو دوبارہ کامیاب بنائیں۔خیال رہے کہ ہونڈائی اس سے قبل 2004 تک پاکستان میں اپنی گاڑیاں اسمبل کرتی رہی تھی مگر اس کے مقامی اشتراک دار کمپنی فاروق موٹرز لمیٹڈ کے دیوالیہ ہونے کے بعد کورین کمپنی نے اسمبلنگ بند کردی تھی۔اس گاڑی کے ذریعے وہ لگ بھگ 14 سال بعد پاکستان میں واپسی کرے گی۔
    a.jpg
    میڈیا رپورٹ کے مطابق سانتا فے 5 سیٹر ایس یو وی گاڑی کی قیمت 1 کروڑ 85 لاکھ روپے ہے جبکہ گرینڈ اسٹاریکس کی قیمت 39 لاکھ روپے روپے ہے۔
    2gvsho3 - ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں

  2. #2
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    22
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    48
    Rep Power
    4

    Default Re: ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں

    nice sharing keep sharing lovely one

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,529
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5871
    Rep Power
    214777

    Default Re: ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں

    Quote Originally Posted by fahadzafar View Post
    nice sharing keep sharing lovely one
    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
    2gvsho3 - ہنڈائی نے 2 نئی گاڑیاں پاکستان میں متعارف کرا دیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •