Results 1 to 3 of 3

Thread: آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں


    آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں
    مہکی یادوں کے پھول چنیں اشکوں کے لیکر ہار چلیں
    نہ کوئی روکنے والا ہو نہ کو ئی ٹوکنے والا ہو
    روضے کے لمس کو جی بھر کر آنکھوں سے کرنے پیار چلیں
    جہاںمٹی سونا ہوتی ہے جہاںذرے سورج بنتے ہیں
    اُن گلیوں کا اُن رستوں کا ہم بھی کرنے دیدار چلیں
    کہتے ہیں وہاں پُر شام سحر انوار کی بارش رہتی ہے
    کہتے ہیںوہاں خوشبو لینے سب دنیا کے بازار چلیں
    جب شہر مدینہ جی بھر کر د ل کی آنکھوں سے دیکھ چکیں
    پھر شاہ نجف کا درچُومیں بغداد کے پھربازار چلیں
    اس شہر محبت کی خوشبو کرتی ہے حفاظت انساں کی
    جسکا یہ مقدر بن جائے اس پر نہ ریا کے وار چلیں
    کربل کے جن صحراؤں میں معصوموں کی فریادیں ہیں
    ان صحراؤں سے صبر و رضا کا سننے حال زار چلیں
    سنتے ہیں کہ بدر کے میداں میں ہے آج بھی رعب و جلالیت
    اصحاب کا وہ میدانِ عمل ہم دیکھنے سو سو بار چلیں
    اے آس زمانے میں کتنا دشوار ہو جینا مرنا
    آؤ سرکار سے اُمت کا یہ کہنے حالِ زار چلیں




    2gvsho3 - آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214772

    Default Re: آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: آؤ سوچوں ہی سوچوں میں ہم آقا کے دربار چلیں

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •