nice sharing he is a nice guy indeed
ڈیرن سیمی کیلئے پاکستانی شائقین کرکٹ کی حمایت باعث فخر
a.jpg
پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستانی شائقین کرکٹ کی حمایت کو باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے
کراچی (سپورٹس رپورٹر)کہ پاکستانیوں کا پیار ان کی زندگی کا سرمایہ ہے لہٰذا وہ ان کی خاطر پاکستان آتے رہیں گے ۔ایک انٹرویو میں میں ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی ان کیلئے ایک خاندان کی طرح ہے ۔
nice sharing he is a nice guy indeed