Results 1 to 2 of 2

Thread: گلوکار شفقت امانت علی نے زندگی کی 54بہاریں دیکھ لیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass گلوکار شفقت امانت علی نے زندگی کی 54بہاریں دیکھ لیں

    گلوکار شفقت امانت علی نے زندگی کی 54بہاریں دیکھ لیں
    a.jpg
    پاکستان کے معروف کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی خان نے گزشتہ روز اپنی54ویں سالگرہ منائی ۔

    لاہور (شوبز ڈیسک) شفقت امانت علی خان نے 26 فروری 1965 کو پٹیالہ گھرانے کی نویں نسل استاد امانت علی خان کے گھر آنکھ کھولی جو خود کلاسیکل موسیقی کے مانے ہوئے استاد تھے ۔کلاسیکل گلوکار نے اپنے کیرئیر کا باقاعدہ آغاز راک بینڈ فیوژن کے لیڈ سنگر کی حیثیت سے کیا اور 2006 میں فیوژن بینڈ سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد اپنے سولو کیرئیر کا آغاز کیا۔ جی سی یونیورسٹی لاہور سے بیچلرز کی ڈگری حاصل کرنے والے معروف و مقبول گلوکار شفقت امانت علی خان اب تک کئی ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔23مارچ 2008 کو انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا جاچکا ہے ۔
    2gvsho3 - گلوکار شفقت امانت علی نے زندگی کی 54بہاریں دیکھ لیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: گلوکار شفقت امانت علی نے زندگی کی 54بہاریں دیکھ لیں

    Very Nice
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •