Results 1 to 3 of 3

Thread: میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,552
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    glass میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا

    میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا
    a.jpg
    الزامات کے جواب میں اداکارہ ریما نے میراکو بیوقوف عورت قراردے دیا

    لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی سکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے کہاہے کہ اداکارہ ریما خان میری مقبولیت سے جلتی ہیں۔ایک تقریب کے دوران میرا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریما نے گلوکار وارث بیگ کے ساتھ مل کر میری شہرت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے ۔انہوں نے کہاریما نا صرف بری عورت ہے بلکہ اس کی شہرت بھی اچھی نہیں ہے مجھے اس کے متعلق سب کچھ معلوم ہے ۔ انڈسٹری میں میری پہچان میرا کام اورمیری محنت ہے ، میں نے یہاں تک پہنچنے کیلئے بہت محنت کی ہے ۔الزامات کے جواب میں اداکارہ ریما نے میراکو بیوقوف عورت قراردے دیا۔
    2gvsho3 - میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7724 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا

    @intelligent086
    Very Nice
    tfs


  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,552
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Default Re: میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Very Nice
    tfs





    اسمیں ہنسنے کی کیا بات ہے کبھی کبھی ذائقہ بدل لینا چاہیئے ۔
    2gvsho3 - میری پہچان میرا کام ،ریما مجھ سے جلتی ہے :میرا

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •