Results 1 to 3 of 3

Thread: اداکار شان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass اداکار شان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم

    اداکار شان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم
    a.jpg

    اداکار شان نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستانی سینما کیلئے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے ۔

    لاہور (شوبزڈیسک )اداکارشان نے پاکستانی حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب آگے بڑھنے کا وقت ہے ، دشمن پڑوسی ملک کی فلموں پرانحصار کرنا کبھی بھی ہماری منصوبہ بندی نہیں تھی، ہم نے کبھی بھی اس بات پرانحصار نہیں کیا کہ بھارتی یہاں آئیں اور ہمارے ملک میں سینما بنائیں۔ ہم نے اپنے ملک میں اپنے سینما ہاؤسز بنائے ، بالکل اسی طرح ہمیں بھارتی فلموں کی پاکستان میں نمائش کے بجائے اپنی خود کی فلمیں بنانی چاہئیں اورانہیں اپنے ملک میں ریلیز کرنا چاہیے ۔
    2gvsho3 - اداکار شان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    23
    Posts
    272
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    48
    Rep Power
    4

    Default Re: اداکار شان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم

    ahhahahah nice sharing thanks

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: اداکار شان کا بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم

    Very Nice
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •