Results 1 to 3 of 3

Thread: جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,587
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    candel جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان

    جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان
    a.jpg
    دنیا بھر میں جنگلی حیات کے ماہرین کے ذہن اس وقت چکرا گئے جب برازیل کے ایمازون جنگلات کے اندر ایک 10 ٹن وزنی مردہ وہیل مچھلی کو دریافت کیا گیا۔

    ساؤپالو(نیٹ نیوز)ہمپ بیک وہیل دریائے ایمازون کے جزیرے ماراجو کے جنگلات میں دریافت کی گئی اور سائنسدان یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ آخر ایک مچھلی سمندر سے اتنی دور اور وہ بھی جنگل کے اندر کیسے پہنچ گئی یا وہ ساحل سے دور کیسے ہوگئی۔مقامی محکمہ صحت، نکاسی آب اور ماحولیات کے مطابق انہیں 11 میٹر لمبی وہیل مچھلی اس وقت ملی جب پرندوں کی بڑی تعداد اس کے ڈھانچے پر ضیافت کیلئے اکھٹی ہوگئی۔برازیل کے بحری حیات کے ماہرین نے مچھلی کا معائنہ کیا ، ان کے بقول وہ کئی دن پہلے مرچکی تھی اورممکنہ طور پرکم عمر تھی جو اپنی ماں سے الگ ہوگئی ۔انہوں نے بتایا کہ ہم اب تک یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ یہ آخر یہاں تک کیسے پہنچ گئی مگر اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہ ساحل کے قریب تیر رہی ہوگی اور تند و تیز لہروں کے نتیجے میں وہ ان جنگلات میں آگری۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی حیرت انگیز ہے اور ہم اب تک الجھن کا شکار ہیں کہ برازیل کی شمالی ساحلی پٹی پر ایک ہمپ بیک وہیل کیا کررہی تھی کیونکہ یہ انتہائی غیرمعمولی ہے ۔
    2gvsho3 - جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7577 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان

    Bht khubsurat .very infor post..Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7739 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: جنگل میں وہیل مچھلی کی موجودگی سے سائنسدان بھی پریشان

    Wah
    Bohat umdah info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •