Results 1 to 3 of 3

Thread: کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    22,584
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5874
    Rep Power
    214777

    Islam کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا




    کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا
    ان کے نعلین کا جاں پر میری قبضہ ہوتا
    حشر تک سر نہ اٹھاتا میں درِ اقدس سے
    میری قسمت میں ازل سے یہی لکھا ہوتا
    ان کے جلوئو ں میں مگن رات بسر ہوجاتی
    ان کو تکتے ہوئے ہر ایک سویرا ہوتا
    ان کی راہوں میں نگاہوں کو بچھائے رکھتا
    ان کی آہٹ پہ دل و جان سے شیدا ہوتا
    کبھی پیشانی پہ حسنین کے پائوں پڑتے
    اور علی کا کبھی سر پر میرے تلوا ہوتا
    ہر کوئی چومتا آنکھوں سے لگاتا مجھ کو
    ان کی نسبت سے ابد تک میرا چرچا ہوتا
    عمر، عثمان، ابوبکر ، حذیفہ، حمزہ
    سب صحابہ کو میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
    بیٹھ کر دل پہ میرے نعت سناتے حسان
    ناز کا تاج میرے سر پہ سنہرا ہوتا
    رب کا احساں ہے کہ آقا کا سخنور ہوں آسؔ
    یہ بھی سرمایہ نہ ہوتا تو میرا کیا ہوتا

    2gvsho3 - کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    7577 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3026
    Rep Power
    214771

    Default Re: کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا

    Bht khubsurat .bht umda.....Jazak Allah Khair
    Khush rahiye....Ameen


    30abdx0 - کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    7739 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: کاش سرکار کے حجرے کا میں ذرہ ہوتا

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •