Results 1 to 2 of 2

Thread: شاکراللہ بھارت کی سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان حوالے کر دی گئی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Thumbs up شاکراللہ بھارت کی سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان حوالے کر دی گئی

    شاکراللہ بھارت کی سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان حوالے کر دی گئی

    بھارت نے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی قیدی شاکر اللہ کی میت پاکستانی حکام کے حوالے کر دی ہے۔

    انسانیت کے بدلے حیوانیت، زندہ پائلٹ کی جگہ پاکستانی قیدی کی میت کو پاکستان کے حوالے کیا گیا۔ جے پور جیل میں انتہا پسندی کا شکار بننے والا شاکراللہ بھارت کی سفاکیت کا ثبوت ہے۔ شاکر اللہ کی میت واہگہ بارڈر پر اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی۔
    اہلخانہ کا کہنا تھا کہ بھارتی پائلٹ صحیح سلامت گیا، بھارت نے بدلے میں لاش دی ، جیل میں شاکر اللہ کی حفاظت کی ذمہ داری بھارت کی تھی جو پوری نہیں کی گئی۔
    بھارت میں پاکستان دشمنی اور انتہاپسندی عروج پر ہے،20 فروری کی صبح جے پور جیل میں 18برس سے قید پاکستانی شہری کو پتھر مار مار کر قتل کیا گیا تھا۔
    بھارتی حکام کے مطابق 2001 سے بھارت کی قید میں موجود شاکر اللہ کو بیرک میں موجود دیگر قیدیوں نے پتھروں کے وار کرکے جان سے مار دیا تھا۔
    اس حوالے سے حقائق سامنے نہ آسکے کہ شاکر اللہ کے قتل کے وقت جیل حکام کہاں تھے؟ قیدیوں کے پاس پتھر کہاں سے آئے؟
    2gvsho3 - شاکراللہ بھارت کی سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان حوالے کر دی گئی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: شاکراللہ بھارت کی سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان حوالے کر دی گئی

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •